لاہور کے علاقے شادمان مارکیٹ میں دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کے جوتے جل کر تباہ ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ہے۔لاہور کی معروف شادمان مارکیٹ میں جوتوں کی ایک دکان میں شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے دکان میں رکھے لاکھوں روپے مالیت کے جوتے جل کر تباہ ہو گئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہو
Comments