Social

نگران وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات،عالمی معاشی امور اور پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال

رباط/اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے مراکش میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں رہنماں نے عالمی معاشی امور اور پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں معاشی استحکام کیلئے مشترکہ اقدامات اور عالمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ نگران وزیر خزانہ نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات کے موقع پر معاشی اصلاحات پر حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv