Social

غزہ پراسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہوگی، حماس کے اقدامات فلسطینیوں کی ترجمانی نہیں کرتے، امریکی صدر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی، حماس کو ختم کرنا ضروری ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر نے حماس کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے اقدامات فلسطینیوں کی ترجمانی نہیں کرتے۔اسرائیل کے نئے وزیر گڈیون سار نے جنگ کے اختتام پر غزہ کو مزید چھوٹا کرنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی فوج کا کہناتھا کہ حماس نے 155 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، اب تک ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 14سو سے زیادہ ہو گئی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv