شفاف یا کمپیوٹرایئز قراءاندازی
اسٹیٹ لائیف ہاوسینگ سوسائیٹی میں 4 مرلہ اور 8 مرلہ کے کمرشل پلاٹس کی قراءاندازی مکمل ہو گئی۔خوش نصیبوں کو پلاٹس نمبر جاری کر دیے گئے۔سکیوریٹی انچارج میجر سجاد مبارک باد کے مستحق ۔قراءاندازی کے دوران سکیوریٹی انتظامات قابلِ تعریف تھے
Comments