Social

حکومت کا 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں گے۔150 ارب مالیت کے اسلامک بانڈز فکسڈ اور فلوٹنگ ریٹ پر 3 اور 5 سال کی مقررہ مدت پر فروخت کیے جائیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv