Social

بھارت ،سنگ دل باپ نے مالی استحکام کے باوجود بیٹی کا علاج نہ کرایا

بھارت میں ایک سنگ دل باپ نے مالی استحکام کے باوجود کینسر سے متاثرہ بیٹی کا علاج نہ کرایا اور3 1سالہ بچی چل بسی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی تیرہ سالہ سائی سری ،بون میرو کینسر میں مبتلا تھی،مالی طور پر مستحکم ہونے کے باوجود ، باپ نے بیٹی کاعلاج نہ کرایا۔کینسر سے متاثرہ 13 سالہ بچی کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ علاج کے لیے باپ سے اپنا گھر فروخت کرنے کی اپیل کررہی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv