شوق کا کوئی مول نہیں لیکن شوق زندگی سے بڑھ کر نہیں، فوٹو شوٹ کے لیے دلہن نے اپنے گاون کو آگ لگا لی، ویڈیو وائرل ہوئی تو لوگوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔نہر کنارے برائیڈل شوٹ کراتے ہوئے دلہن کے گاون کو آگ لگائی گئی جو تصویر کھینچنے کے بعد بجھادی گئی،سر پھری دلہن کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی لیکن لوگوں نے اس ایڈونچر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
Comments