Social

تربت میں فائرنگ ، 3 مزدور جاں بحق

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کام کرنے والے 3مزدورجاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔لیویزذرائع کے مطابق تینوں مزدور علاقے میں سڑک کی تعمیر کے منصوبےپرکام کر رہے تھے ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے تربت میں فائرنگ واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بےگناہ لوگوں کاخون بہانےوالوں کےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ثناء اللہ زہری کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی روکنےوالوں کی ہر سازش کونا کام بنایا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv