Social

ڈان لیکس اتنا بڑا مسئلہ نہیں تھا جتنا بنادیاگیا،نثار

حکمران خاندان کو ساٹھ دن کے لیے عبوری ضمانت ملی ہے ۔سرگودھا میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہ انہوں نے کہا کہ سیاسی و اخلاقی طور پر حکمران ٹولے کی ساکھ ختم ہوچکی ۔سراج الحق کا کہنا تھاکہ ایک خاندان کہتاہے کہ وہ کنگال ہوگیا تھا مگر اب اس کے دنیا بھر میں کارخانے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹیوں کےرہنمااپنےسربراہ سے بات نہیں کرسکتے،میرا توڈرائیوربھی مجھ سے بحث کرتا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv