Social

جیمز کومے کیلئے ان کی برطرفی حیران کن ثابت ہوئی

ایف بی آئی کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومے کے لیے ان کی برطرفی حیران کن ثابت ہوئی، اپنی برطرفی سے متعلق جیمز کومے کو ٹیلی ویژن کے ذریعے معلوم ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز جیمز کومے سے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا عہدہ لے لیا۔امریکی اخبار کے مطابق کومےلاس اینجلس میں ایف بی آئی کے اہلکاروں سے خطاب کررہے تھے اس دوران انہیں ٹیلی ویژن پر اپنی برطرفی کی خبر چلتی نظر آئی ۔پہلے پہل تو جیمز کومے اس خبر کا یہ سوچ کر مذاق اڑانے لگے کہ شاید یہ کسی کی شرارت ہے تاہم انہیں قریبی دفتر پہنچنے کا کہا گیا جہاں انہیں بتایا گیا کہ وہ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹا دیے گئے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv