میری کامیابیوں میں سارا کرداراہلیہ کا ہے، میکرون
فرانسیسی صدارتی امیدوار میکرون کی لو اسٹوری کا دنیا بھر میں چرچا ہے، ڈراما ٹیچر ایسی من کو بھائی کہ پھر کوئی اور نہ سمجھ آئی۔پندرہ برس کی عمر میں چالیس سال کی خاتون کو دل دے بیٹھے، تیس سال کی عمر میں شادی کی تو بیوی کی عمر تریپن سال تھی اور پہلے شوہر سے تین بچے، میکرون کہتے ہیں ان کی کامیابیوں میں سارا کردار بریجیٹ ہے۔فرانس کی صدارت کے مضبوط امیدوارکی لو اسٹوری، لیکن ہے ذرا ہٹ کے ۔ پندرہ برس کی عمر میں چالیس سال کی خاتون کو دل دے بیٹھے، میکرون صدر بنے تو سب سے کم عمر فرانسیسی صدر ہوں گے ۔
Comments