Social

پشاور: بس اڈوں پرمسافروں کیلئےسہولتوں کا فقدان

پشاور: بس اڈوں پرمسافروں کیلئےسہولتوں کا فقدانپشاورکے بس اڈوں پر مسافروں کے لئے صاف پانی اور واش رومز جیسی بنیادی سہولیات تو درکنار بیٹھنے کی مناسب جگہ بھی دستیاب نہیں۔پشاوربس ٹرمینل میں لگائے گئے ایئر کنڈیشن چوری ہوگئے ، پنکھے اور ٹی وی بھی خراب ہیں، جبکہ جنرل بس اسٹینڈ، کوہاٹ روڈ اور چارسدہ روڈ اڈے کی حالت اس سے ابتر ہے، جہاں پانی اورواش رومز کی سہولت تو دور کی بات ہے، انتظارگاہ تک موجود نہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv