Social

ریال میڈرڈ نے 5سال بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ریال میڈرڈ نے پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد لالیگا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔
ریال میڈرڈ نے کرسٹیانو رنالڈو اور بینزیما کےگول کی مدد سے مالاگا کودو۔ صفر سے شکست دے کر ریکارڈ 33واں ٹائٹل اپنے نام کیا۔واضح رہے کہ رنالڈو نے سیزن کا 40 واں گول اسکور کیا ہے۔فتح کے بعد ریال میڈرڈ کے فینز نے پر جوش انداز میں جشن منایا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv