Social

فلم ’رابطہ‘ 'کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری

بالی ووڈ کی رومانٹک ڈرامہ فلم ’رابطہ‘ 'کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا۔شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ’دل والے‘ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ کریتی سینن اداکار سوشانت سنگھ کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے آرہی ہیں۔دنیش وجان کی ہدایت کاری میں بننے والی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم 'رابطہ 'کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا ہے۔ اس فلم میں کریتی سینن اور سوشانت سنگھ راجپوت مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں ورون شرما، نیدھی سوبائیش، جم سربھ اور کرن سنگھ چھابرا بھی شامل ہیں جبکہ معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون خاص کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم رواں سال9جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv