Social

ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا بکی سے رابطے کا اعتراف

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے.جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے 20 لاکھ روپے کی پیش کش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد سے رابطہ کیا تھا۔ان کی مشاورت پر انہوں نے کرنل ریٹائرڈ اعظم سے ملاقات کیلئے واٹس ایپ مسیج کردیا اور 8 فروری کو ہونے والی ملاقات میں انہیں واقع کی تمام تفصیلات بتادیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv