Social

سوشل میڈیا پر قدغن غیر جمہوری قدم ہے، فرحت اللہ

پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا قدغن لگانا غیر جمہوری قدم ہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے متحرک افراد کے خلاف کارروائی قابل قبول نہیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ وزرات داخلہ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے خلاف کارروائی قومی سلامتی کے نام پر کی ۔فرحت اللہ بابر نے کہا کہ سیاسی مخالفین کی آواز کو قومی سلامتی کے نام پر دبانے کی کوشش کرنا قابل قبول نہیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv