ریاض (نیوزڈیسک)سعودی وزارت دفاع نے شمالی علاقے میں زمینی افواج اور امریکی فوج کے درمیاندوستی 2025 مشق شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشق میں دونوں فریقوں کے درمیان ہم آہنگی اور مشترکہ تعاون کو بڑھانے، منصوبہ بندی کے طریقہ کار کو یکجا کرنے اور فوجی آپریشن کے دوران کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشنز کو فروغ دینے کا کہا گیا ہے۔
Comments