Social

حکومت سائبر کرائم قانون کا غلط استعمال نہ کرے، شاہ محمود

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سائبر کرائم قانون کا غلط استعمال نہ کرے، دنیا بدل چکی ہے، آزادی اظہار کو قید نہیں کیا جاسکتا۔ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں زیر حراست کارکن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میںشاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے بچے ایف آئی اے سے تعاون کر رہے ہیں، بے جا تنگ نہ کیا جائے۔ان کا مزید کہناتھاکہ پارٹی کے کچھ کارکنوں کو ایف آئی اے نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کررکھا ہے، ہم اپنے کارکنوں اوران کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کارکنوں کو ہمیشہ قانون کی پاسداری کا درس دیا، جمہوریت میں اظہاررائے کی آزادی ہوتی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv