Social

’گارڈیئنز آف دی گلیکسی 2‘نے 80 ارب کمالیے

کہکشاں کے رکھوالوں کا باکس آفس پر راج برقرار ہے،مارول کامکس کے سپر ہیروز پر مبنی ہالی وڈکی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ’گارڈیئنز آف دی گلیکسی،وولیئم2‘ باکس آفس پرچھا گئی ہے۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور اس فلم نے ریلیز سے اب تک ’گارڈیئنز آف دی گلیکسی 2‘نے 80 ارب روپے کمالیے۔سال 2014ء میں بننے والی فلم ’گارڈیئنز آف دی گلیکسی‘ کا سیکویل ہے جس کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک سپر ہیروز کے گرد گھوم رہی ہے۔یہ سپر ہیروز دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے نکلتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کی بدولت منفی طاقتوں کومنہ توڑ جواب دیتے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv