Social

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نے 2مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد برآمد کرلیا ۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ کھیکھا بنگلہ بائی پاس کے قریب ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا، مکان سے 2مبینہ دہشت گردوں شیخ طیب اور حسین احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضہ سے 5ڈیٹونیٹر، دھماکا خیز مواد اور بڑی تعداد میں بال بیرنگ برآمد ہوئے ہیں۔مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم مذہبی جماعت سے بتایا جاتا ہے،ملزمان نے بارودی مواد ایک ڈبے اور کھلونے میں چھپا رکھا تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv