Social

برطانیہ ،نامعلوم شرپسند نے مسجد کے دروازے کو آگ لگا دی

برطانیہ میں مانچسٹر میں ہونے والے دھماکے کے بعد نامعلوم شرپسند نے مسجد کے دروازے کو آگ لگا دی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ اولڈ ہیم کے علاقے میں پیش آیا، امام مسجد کا کہنا ہے کہ آگ مسجد کے لیٹر باکس میں لگائی گئی۔
لیٹر باکس سے شروع ہونے والی آگ سے مسجد کے دروازے کو نقصان پہنچا۔
واقعہ مقامی وقت رات دو بجے کے قریب پیش آیا، اس وقت مسجد میں کوئی موجود نہیں تھا، راہ گیر نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv