Social

سعودی عرب،رمضان کا چاند جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل

سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل نے رمضان المبارک کا چاند جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل کردی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں مملکت میں مقیم تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جمعرات کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نگاہ یا دوربین سے تلاش کرنے میں مدد کریں۔کونسل نے کہا ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی عدالت کو مطلع کریں۔کونسل نے مزید کہا کہ جمعرات کو چاند نظر نہ آنے کی صورت میں ہفتہ 27 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv