Social

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل کر کے یورپ روانہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کا دورہ مکمل کرکے یورپ روانہ ہوگئے،بیت ا للحم میں فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے ساتھ پریس کانفرنس بھی کی۔محمود عباس کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے ساتھ مل کرکام کرنا چاہتے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے خواہاں ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv