Social

چیمپئنز ٹرافی،عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل ٹیم میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ان فٹ عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل کو شامل کرلیا، وہ 25 مئی کو برمنگھم روانہ ہوں گے۔چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ جانے والے عمر اکمل برمنگھم میں ان فٹ قرار دے دیئے گئے۔پی سی بی نے ان کی جگہ حارث سہیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔اس سے پہلے ان کا آصف ذاکر اور عمر امین کے ساتھ فٹنس ٹیسٹ بھی لیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطا بق حارث سہیل 25 مئی کوانگلینڈ روانہ ہوں گے، حارث سہیل کہتے ہیں کہ وہ ٹیم کی کامیابیوں میں حصے دار بننا چاہتے ہیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv