Social

چوکیدار بن کر وارداتیں کرنے والے 2 لٹیرے گرفتار

مظفرگڑھ میں چوکیدار بن کر وارداتیں کرنے والے دو لٹیرے پکڑے گئے، اسلحے کے زور پر لوگوں سے موبائل فون اور رقم چھیننے کا الزام ہے۔ملزمان سے اسلحہ، چھینے گئے کئی موبائل فون اور سمیں برآمدکرلی گئی ہیں، ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں چوکیداری کا کام کرتے تھے اور اس دوران راہ گیروں کو اسلحے کے زور پر لوٹتے تھے ۔مظفرگڑھ کے علاقے گارڈن روڈ پر شہری سے اسلحہ کے زور پر موبائل چھیننے والے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کی کافی عرصہ سے نگرانی کی جارہی تھی۔ملزمان سے چھینے گئے کئی موبائل، اسلحہ اور سمیں بھی برآمدکرلی گئی ہیں، دونوں ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں چوکیداری کا کام کرتے تھے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv