Social

پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار ہیں، وزیراعظم

اسلام اباد (نیوزڈیسک( وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے سربراہ بابر سدھو سے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دیدی
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے جہاز گرا کر اسے کاری ضرب لگائی۔
ان کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شاہین وطن کی حفاظت کےلیے سیسہ پلائی دیوار ہیں۔
ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv