Social

بانی پی ٹی آئی کی فخریہ پیشکش روڈا پانی کے نیچے آگئی‘ خواجہ آصف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ محمد آصف کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فخریہ پیشکش روڈاساری کی ساری پانی کے نیچے آگئی۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ روڈا کی21منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیاں پانی کے نیچے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی فخریہ پیشکش روڈاساری کی ساری پانی کے نیچے آگئی، راوی کو گندہ نالہ کہنے والے سے کوئی پوچھے یہ تاحد نگاہ پانی گندے نالے کا ہی ھے، وزیر دفاع نے مزید کہا کہ دولت کی ہوس میں اس شخص نے عوام کی عمر بھر کی جمع پونجی لوٹ لی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv