Social

شمالی کوریاکاصدرایٹمی ہتھیار رکھنےوالا پاگل ہے،صدر ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نےشمالی کوریاکے صدرکو ایٹمی ہتھیار رکھنےوالا پاگل آدمی قرار دےدیا ۔امریکی میڈیا نے ٹرمپ کی گذشتہ ماہ فلپائنی صدر سے ہونےوالی گفتگو کا متن جاری کر دیا۔امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے فلپائنی صدر’روڈ ریگو‘سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنےوالے پاگل آدمی کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا۔ٹیلی فونک گفتگو کے اگلے روز ٹرمپ نے بیان جاری کیا تھا کہ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات ان کےلیے اعزاز کی بات ہوگی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv