Social

سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی، پاکستان کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں جدہ کے قریب سب میرین کیبل کٹ جانے کے باعث ملک کے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے۔
ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) کا کہنا ہے کہ مصروف ترین اوقات میں انٹرنیٹ سروسز معمولی متاثر ہوسکتی ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ متبادل بینڈ وتھ کے ذریعے صورتحال بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv