Social

مسلم و ہندو خواتین نے ایک دوسرے کے شوہر کی جان بچالی

بھارت میں ایک مسلم خاتون نےہندو اور ہندو خاتون نے مسلم مرد کو اپنا اپنا گردہ دے کر ایک دوسرے کے شوہروں کی جانیں بچا لیں ۔بھارتی ریاست یوپی کے علاقے گریٹر نوئیڈا کے اکرام اور باغ پت کے رہائشی راہول ورشت کے گردے ناکارہ ہوچکے تھے۔گردوں کی پیوندکای کے لیے ان دونوں کی بیویوں نے اپنے شوہروں کو اپنا گردہ عطیہ کرنا چاہا مگر رضیہ اور اکرام کا بلڈ گروپ الگ تھا، اسی طرح پوترا اور راہول کا خون بھی میچ نہیں کرپایا جس کےبعد دونوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں۔دونوں خواتین نے ایک دوسرے کے شوہروں کو اپنا گردہ عطیہ کرنے کی پیشکش کی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv