Social

جیپ سے باندھے جانے والے کشمیری نوجوان کاردعمل

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی جیپ کےبونٹ پرباندھے جانےوالےکشمیری نوجوان فاروق ڈار کا کہنا ہےکہ کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔جیپ سے باندھ کر ڈھال بنانے والے بھارتی فوج کے میجر نیتن گوگوئی کو خصوصی سرٹیفکیٹ دیئےجانے پر فاروق ڈار نے بھارتی میڈیاسے بات چیت میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا کہ کس ملک کا قانون انسانوں کا ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔اس نے کہا کہ اگر ایسا کرنا بھارت کے کسی قانون کے تحت درست ہے تو میں کیا کہوں؟فاروق ڈار نے یہ بھی کہا کہ غیرانسانی سلوک کرنےوالےبھارتی فوجی افسرکوایوارڈدینےوالوں کےخلاف ڈنڈانہیں اٹھاسکتا،کیا میں کوئی جانور تھا جو مجھے جیپ کے بونٹ کے آگے باندھ کر نمائش کی گئی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv