لاھور( نیوزڈیسک(سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی واپسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ مشتاق احمد خان کے محفوظ انخلا کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان میں پاکستانی سفارتخانے کے ذریعے کوششیں کر رہے ہیں
اسرائیلی فوج کا صمود فلوٹیلا پر حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت کئی افراد زیرِ حراست
ترجمان نے کہا کہ اردن حکومت کے تعاون سے مشتاق احمد خان کی واپسی کا عمل کچھ روز میں مکمل ہوجائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اردن کی برادر حکومت کے مثالی تعاون اور مدد پر ان کے شکر گزار ہیں۔
Comments