Social

فرانس ،داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ

مونچھ نئیں تے کچھ نئیں، فرانس میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔داڑھی مونچھوں کی سالانہ چیمپئن شپ میں حصہ لینے والوں نے داڑھی اورمونچھوں کے ایسے عجیب و غریب انداز اپنائے کہ دیکھنے والےحیران رہ گئے۔عجیب و غریب انداز کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔شرکاء کو کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر ز دیے گئے۔شرکا نے بتایا کہ انہیں اپنی داڑھی اور مونچھوں کی دیکھ بھال کے لیے انہیں باقاعدہ شیمپو اور کنگھا کرنا پڑتا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv