Social

سنجے دت نے نئی فلم کے لیے گینگسٹر کا روپ دھار لیا

سنجے دت نے نئی فلم کے لیے گینگسٹر کا روپ دھار لیا،’صاحب، بیوی اور گینگسٹر تھری‘ میں سنجے دت کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی ۔سنجے دت ایک بار پھر اپنی منفرد اداکاری اور دلچسپ کردار کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت اپنی آنے والی فلم میں گینگسٹر کے روپ میں نظر آئیں گے، جس کی تصویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی جاری کی ہے۔تصویر میں سنجے دت نے لکھا ہے کہ میری نئی فلم کے لیے میرا نیا اسٹائل ہے،بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اس سے پہلے بھی کئی فلموں میں منفی کردار ادا کرچکے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv