Social

امریکی خاتون کی 4 فٹ لمبی چھپکلی سے دوستی

امریکی خاتون نے 4فٹ لمبی اور 15پونڈ وزنی یعنی 7کلو وزنی خطرناک چھپکلی سے دوستی کرلی۔یوں توخواتین چھپکلی کے نام سے بھی خوفزدہ ہو جاتی ہیں تاہم یہ امریکی خاتون تو سب سے انوکھی ہیں جنہوں نے دیوہیکل چھپکلی کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی سارہ نامی خاتون نے چڑیا گھر سے ایک دیوہیکل چھپکلی گود لی ہے جسے کچھ عرصے قبل ریسکیو کیا گیا تھا۔چار فٹ لمبی چھپکلی کی اپنی نئی مالکن سے دوستی اتنی گہری ہو گئی ہے کہ دونوں دن کا بیشتر حصہ ساتھ گزارتی ہیں اور یہ چھپکلی اپنی مالکن سے محبت جتانے کے طرح طرح کے انداز اپناتی ہے، خاتون بھی اس سے خوفزدہ نہیں ہوتیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv