
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔
جمعہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیر اطلاعات و نشریات کی جگہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیا۔
Comments