Social

1973ء کاآئین ختم کیا جا رہا ہے ،آئین کے خلاف سازش، اپوزیشن کا قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اپوزیشن نے قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

پارلیمنٹٹ ہاوس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کا سرسری سا جائزہ لیا ہے، سینیٹ میں مسودہ پیش کیا گیا،تقریبا 50 نکات ہیں، ہمیں کہا گیا کہ ڈھائی بجے اجلاس میں شرکت کریں، یہ سارا کچھ بہت تیزی سے اور چھپ چھپا کے ہو رہا ہے، 1973ء کے آئین کو ختم کیا جا رہا ہے ،آئین کے خلاف سازش ہو رہی ہے ، ہم قائمہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، ہم سینٹ میں اپنی آواز اٹھائیں گے، ہم کوئی ربڑ اسٹیمپ نہیں، غلطیوں کی نشاندہی کریں گے،تحریری اعتراض پیش کریں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv