Social

دوسروں کے مشعالوں کو بچانے کی جدوجہد کر رہا ہوں: اقبال خان

مقتول مشعال کے والد اقبال خان نے کہا ہے کہ میرا بیٹا تو واپس نہیں آسکتا تاہم دوسروں کے مشعالوں کو بچانے کی جدوجہد کر رہا ہوں۔مردان یونیورسٹی میں قتل کیے گئے مشعال خان کے والد اقبال خان نے مردان میں سٹی مجسٹریٹ عاصم ریاض کی عدالت میں بیان قلمبند بیان قلمبند کرادیا۔بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اقبال خان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں 11بجے شروع ہونے والا ڈرامہ 3بجے مشعال کے قتل پر ختم ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ مشعال نے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف دھرنا دیا تھا، ڈرامےکے اداکار تو پکڑے گئے لیکن ہدایت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv