Social

بریڈ پٹ کی ’وار مشین‘ کا فائنل ٹریلر، کل سینما کی زینت بنے گی

معروف اداکار بریڈ پٹ کے مداح تیار ہوجائیںکیونکہ کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ وار فلم ’وار مشین‘کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کل نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ڈیوڈ میکوڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے فوجی کے گرد گھوم رہی ہے جسے افغانستان میں جاری جنگ کے خلاف مہم پر نظر رکھنے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔فلم میں اداکاربریڈ پٹ کے علاوہ بین کنگسلے، ایمورے کوہن، ٹوفر گریس، اینتھونی مائیکل، جان مگارو اور ول پولٹر سمیت دیگر اداکار کردار نبھا رہے ہیں۔اییون برائس اور ڈیڈ گارڈنر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم کل26 مئی کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv