Social

زرمبادلہ کے ذخائر میں 31اعشاریہ 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 31 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 31 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہونے پر مرکزی بینک کے ذخائر 15 ارب 89 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 16 ارب 21 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 78 کروڑ ڈالر موجود ہیں، جس سے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 7لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv