Social

ستر سالہ چینی دا دی کا اسکا ئی ڈائیونگ کاشاندار مظاہرہ

ستر سالہ چینی دا دی اماں نے 4ہزار فٹ کی بلندی سے اسکا ئی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔چین میں 70بر س کی دا دی اماں نے4ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔چین کے صوبے ہیلونگجیانگ میں ژہو دشوفنگ نامی 70سالہ دادی اماں نے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوکر 4ہزار فٹ کی بلندی سے انسٹریکٹر کے ہمراہ چھلانگ لگائی اور اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔دادی اماں نے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کرکے یہ ثابت کردیا کہ عمرمیں کیا رکھا ہے، بس ہمت اور حوصلہ جوان ہونا چاہئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv