Social

چینی انجینئروں نے ڈرون مچھلی بنا لی

چینی انجینئرز نے دنیا کی پہلی ڈرون مچھلی بنالی جو پانی میں 200 فٹ گہرائی تک جاسکتی ہے، طاقت ور کیمرے کی مدد سے سمندر کی دنیا کے حیرت انگیز نظارے بھی دکھائے گی۔چینی انجینئرز کی تیار کردہ ڈرون مچھلی میں لائٹیں اور طاقت ور فور کے کیمرا لگا ہے، ڈرون مچھلی کو موبائل فون سے آپریٹ کیا جاسکتا ہے۔مچھلی میں لگے کیمرے کے ذریعے پانی کے اندر کے مناظر موبائل فون پر دیکھے اور ریکارڈ کیے جاسکتے ہیں، ڈرون مچھلی میں سمندر کے مناظر دیکھنے کے لیے طاقت ور ’فور کے‘کیمرا لگا ہے۔بیٹری کی چارجنگ کم ہونے پر ڈرون مچھلی واپس پانی کی سطح پر آجاتی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv