Social

کراچی میں صرف 2 منزلہ عمارتوں کی تعمیر کی اجازت

کراچی کے رہائشی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی لگادی گئی ۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے حکم نامے کے مطابق کراچی میں صرف 2منزلہ عمارتوں کی اجازت ہوگی، پابندی کا اطلاق پورے شہر میں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں اب صرف گراؤنڈ پلس ٹو اسٹوری کی تعمیرکی اجازت ہوگی، گراؤنڈ پلس ٹو سے زائد منزلوں کی تعمیر غیر قانونی تصور کی جائے گی۔کثیر المنزلہ عمارتوں پر پابندی کا حکم نامہ سپریم کورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جاری کیا گیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv