چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عید کے بعد ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں عمران خان نے پیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکرتحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق ایم این اے ارباب نورعالم کی رہائشگاہ پرکارکنوں سےخطاب میں کہا کہ 2018ءمیں چاروں صوبوں میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ اگلےالیکشن میں وہ پورے ملک میں مثالی حکومت بنائیں گے،انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4سالوں میں خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں اضافہ ہواہے۔
Comments