Social

خواتین کو فیس بک پر زیادہ ہراساں کیے جانے کا انکشاف

ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کو فیس بک پر زیادہ ہراساں کیا جاتا ہے۔فاؤنڈیشن کے سروے کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والی 34فیصد خواتین کو آن لائن ہراساں کیا جاتا ہے۔سروے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 70فیصد خواتین کو پاکستان میں سائبر قوانین کے بارے میں علم ہی نہیں۔ایف آئی اے کو سب سے زیادہ شکایات فیس بک کے حوالے سے ملتی ہیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv