Social

پرائمری اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

کراچی میں پرائمری اساتذہ نے کراچی پریس کلب پر احتجاج کیا ہے، مظاہرے کے دوران اساتذہ نے مستقل کرنے اور اگلے گریڈ میں ترقی دینے کا مطالبہ کیا۔پریس کلب پر اساتذہ نے ریلی کی صورت میں وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا اعلان کیا ۔اساتذہ کی ریلی آرٹس کونسل پہنچ گئی، جبکہ پولیس کی بھاری نفری وہاں موجود ہے، دوسری جانب ایس پی صدر توقیر نعیم اساتذہ سے مذاکرات کے لیے پہنچ گئے۔
ایس پی صدر توقیر نعیم اساتذہ سے مذاکرات کرکے کوشش کریں گے کہ مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہو جائیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv