Social

بھارت :گائے، بیل، بھینس ،اونٹ ذبح کرنے پر پابندی

بھارت میں گائے، بیل، بھینس اور اونٹ کو ذبح کرنے پر پابندی لگادی گئی۔ابندی عائد ہونے کے بعد یہ جانور ذبیحے کے لیے فروخت بھی نہیں کیے جاسکیں گے،سرکاری احکامات کے مطابق ان جانوروں کی خریدوفروخت صرف زرعی مقاصد کے لیے ہوگی۔خریدنے والے کو حلف نامہ بھی جمع کرانا پڑے گا کہ وہ گائے، بیل، بھینس یا اونٹ کو ذبح کرنے کے لیے نہیں بلکہ زرعی مقاصد کے لیے خرید رہا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv