Social

فیصل آباد میں ایف آئی اے کا کریک ڈائون، 2 انسانی اسمگلر گرفتار

فیصل آباد ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کا غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔یف آئی اے نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہتھیانے کے الزام میں کمپنی کے 2 ڈائریکڑوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ایک کمپنی کے گرفتار کیے جانے والے دونوں ملزمان طاہر ندیم اور طاہر عباس کے قبضہ سے 110 پاکستانی پاسپورٹ سمیت 60 فیملی سرٹیفکیٹس، چیک بکس، سی پی یو، لیپ ٹاپس ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی مشینیں بھی بر آ مد ہوئی ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv