Social

مصر بس حملے میں ہلاکتیں 28ہوگئیں، ٹرمپ کی شدید مذمت

مصر میں نامعلوم مسلح افراد نے قبطی مسیحیوں کو لے کر جانے والی ایک بس پر فائرنگ کر کے کم از کم 28 افراد کو ہلاک اور 24 کو زخمی کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عیسائیوں کا خون بہانا روکیں گےاور ملزمان کو لازمی سزا دیں گے۔ادھر حملے کے بعد مصری طیاروں کی مشرقی لیبیا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پربمباری کی گئی ہے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے 220 کلومیٹر دور المنایا صوبے میں اس وقت پیش آیا، جب بس قبطی مسیحیوں کو لےکر سینٹ سیموئل کی خانقاہ کی جانب جا رہی تھی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv