Social

نئی فلم ’ونڈر وومن‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر

مارول سپر ہیرو ز میں سب سے زیادہ مشہور خاتون کردار ’ونڈر وومن‘ کے گِرد گھومتی ایکشن ایڈونچر سے بھرپور نئی ہالی وڈ فینٹسی ایڈونچر فلم '’ونڈر وومن‘کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ ورلڈ پریمیئر منعقد کیا گیا، جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ کو چار چاند لگا دئیے۔ونڈر وومن کا کردار نبھانے والی گیل گیڈٹ سمیت دیگر کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر تصاویر بنوائیں اور مداحوں کو آٹو گراف دئیے۔پیٹی جینکنز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارہ گیل گیڈٹ نبھا رہی ہیں، جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرس پائن، الینا انایا، رابن رائٹ،کونی نیلسن، لوسی ڈیوس، ایوان بریمنر،ڈینی ہوسٹن، سمانتھاجو، ٹیلی پاؤل، لیزا لووین اور فلورینس سونبا شامل ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv